پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نےنومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 57پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نومبر میںکل ایک ارب 21کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی اور نومبر کے مہینے میں بجلی پر فیول لاگت میں 70کروڑ روپے اضافہ ہوا ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 19جنوری کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…