جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

صرافہ بازار کے 2دکاندار اپنے ساتھیوں کا کروڑوں کا سونا لیکر فرار

datetime 19  مارچ‬‮  2024

صرافہ بازار کے 2دکاندار اپنے ساتھیوں کا کروڑوں کا سونا لیکر فرار

سکھر(این این آئی)دو ملزمان دھوکے سے صرافہ بازار کے دکانداروں کا کروڑوں روپے کا سونا لیکر فرار ہوگئے دونوں مارکیٹ میں ہی کام کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں صرافہ بازار کے دکاندار اپنی کروڑوں کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ مارکیٹ میں کافی عرصے سے کام کرنے والے دو دکاندار دیگر دکانداروں کا کروڑوں… Continue 23reading صرافہ بازار کے 2دکاندار اپنے ساتھیوں کا کروڑوں کا سونا لیکر فرار

ٹیوٹا نے اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2024

ٹیوٹا نے اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی یارس کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ کمپنی نے یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو کو بند نے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈیلر شپ سے… Continue 23reading ٹیوٹا نے اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر دیا

حکومت کا ایک ارب لاگت سے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2024

حکومت کا ایک ارب لاگت سے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کی عوام خصوصاًطالبعلموں کو مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ منصوبے کی کل لاگت 1 ارب روپے ہے۔

سپریم کورٹ کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2024

سپریم کورٹ کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔پیر کو سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 18  مارچ‬‮  2024

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز 600 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 18  مارچ‬‮  2024

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی(این این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ٹریژری ریسرچ ادارے ٹریس مارک کی کرنٹ اکائونٹ خسارہ توقع سے زائد کی شرح سے گھٹنے، افراط زر کی شرح میں کمی اور سپلائی بہتر ہونے کے تناظر میں ڈالر کی قدر جلد… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 16  مارچ‬‮  2024

آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک کے نوٹوں کے اجرا سے متعلق خبروں کی تردید

datetime 16  مارچ‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک کے نوٹوں کے اجرا سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نوٹوں کی سیریز کے اجرا سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔مرکزی بینک کے پبلک ریلشن آفیسر نے جاری بیان میں کہا کہ پولیمر (پلاسٹک) بینک نوٹوں کے اجرا کے بارے میں مختلف نیوز پورٹلز پر رپورٹس گردش کر رہی ہیں۔انہوںنے کہا کہ بینک دولت… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک کے نوٹوں کے اجرا سے متعلق خبروں کی تردید

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 2175ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1050 روپے کی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Page 169 of 1848
1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 1,848