بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا

datetime 27  مئی‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

datetime 27  مئی‬‮  2024

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے نے بتایا کہ نئے مالی سال کے دوران پاکستان کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کا کمال، جعلی امریکی ڈالربھی مارکیٹ آگئے

datetime 27  مئی‬‮  2024

پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کا کمال، جعلی امریکی ڈالربھی مارکیٹ آگئے

مکوآنہ (این این آئی)پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کاکمال جعلی امریکی ڈالر بھی مارکیٹ آگئے، OLX پر فون خریدنے کے بہانے نوسرباز شہری کو جعلی 1800 ڈالر دیکر فرار ہو گیا’ منصورآباد پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر دھوکہ دہی کے الزام میں نوسرباز صالح کی تلاش شروع کر دی۔ منصور آباد… Continue 23reading پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کا کمال، جعلی امریکی ڈالربھی مارکیٹ آگئے

ایک سال کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

datetime 27  مئی‬‮  2024

ایک سال کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

کراچی(این این آئی) گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیاء کی بہترین کرنسی کے طور پر ابھرا ہے، جس میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے 8 ارب ڈالر کی غیر ملکی کرنسی کی آمد نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مرکزی بینک نے… Continue 23reading ایک سال کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ بڑی کمی کا امکان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 25  مئی‬‮  2024

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ بڑی کمی کا امکان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں بھی یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔یاد رہے کہ 15… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ بڑی کمی کا امکان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا

datetime 25  مئی‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200روپے کی کمی سے 2لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیااسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں

datetime 25  مئی‬‮  2024

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مختلف اشیا ء پر سیلز ٹیکس 18سے 19فیصد جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 18فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو… Continue 23reading وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں

انڈس موٹر نے ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2024

انڈس موٹر نے ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی (این این آئی)انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی)نے ٹویوٹا یارس فیس لفٹ ماڈل متعارف کردیاجبکہ ان کی قیمتوں میں ایک لاکھ 44 ہزار روپے سے 6 لاکھ 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارچ کے وسط میں انڈس موٹرز نے یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 73… Continue 23reading انڈس موٹر نے ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2024

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق این ایچ اے کی جانب سے قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کار کا ٹول ٹیکس 30روپے سے بڑھا کر 40روپے کر دیا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

1 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 1,881