جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

datetime 28  مارچ‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی) مستقبل میں ڈالر کی قدر میں مرحلے وار کمی اور ایکس چینج کمپنیوں کی 6 ماہ میں 2ارب ڈالر کی فراہمی سے سپلائی بہتر ہونے کے باعث جمعرات کو بھی ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 28  مارچ‬‮  2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2214ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کے اضافے سے 231000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1285روپے کے اضافے سے… Continue 23reading سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

لاہور( این این آئی)عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی ہوگئی۔پاکستان کو اسٹیل اور لوہے کے سب سے بڑے ایکسپورٹر چین سمیت دیگر عالمی منڈیو ں کے حالات کے سبب ملک بھر میں لوہے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ پاکستان میں لوہا کی فی ٹن… Continue 23reading عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  مارچ‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے ممکنہ اضافے کے بعد نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر289 روپے 25 پیسے ہو جائے گی۔… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

datetime 27  مارچ‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بدھ کو بھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2200ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2024

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 4 پیسےہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 8 پیسے پر بند… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

سرکاری بینکوں نے اربوں روپے کے قرضے معاف کردئیے

datetime 27  مارچ‬‮  2024

سرکاری بینکوں نے اربوں روپے کے قرضے معاف کردئیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے سرکاری بینکوں نے گزشتہ پانچ سال میں دس ارب مالیت کے قرضے معاف کردیئے ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سرکاری بینکوں نے پچھلے 32سال میں 65ارب روپے کے مجموعی قرضے معاف کیے ہیں، ملک کی100سے بڑی شخصیات سمیت 33سو کھاتے داروں نے اپنے قرضے معاف کرائے، سب سے زیادہ قرضے نیشنل… Continue 23reading سرکاری بینکوں نے اربوں روپے کے قرضے معاف کردئیے

گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے ‘کسان بورڈ پاکستان

datetime 26  مارچ‬‮  2024

گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے ‘کسان بورڈ پاکستان

نارووال( این این آئی)کسان بورڈ پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے تاکہ کسان بھی اپنے قرضے اتار سکے ،کسانوں نے اپنی گھریلو چیزیں بیچ کر فصل تیار کی ہے انکا معاشی قتل نہیں ہونے دیں گے۔ان خیالات کا اظہار کسان بورڈ پاکستان کے… Continue 23reading گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے ‘کسان بورڈ پاکستان

خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب

datetime 26  مارچ‬‮  2024

خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب

خیرپور(این این آئی)خیرپور میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔فزیکل ویریفکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران خیرپور میں محکمہ خوراک کے گودام سے گندم فروخت کرنے کا انکشاف ہوا۔سٹھارجہ، گمبٹ، چونڈکو ودیگرگوداموں سے80 کروڑکی گندم غائب ہونے کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ خوراک کے گودام سے گندم کی… Continue 23reading خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب

Page 164 of 1848
1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 1,848