شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے لئے ہدایات جاری
کراچی(این این آئی)نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ترجمان نادرا کے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پتہ کی تبدیلی… Continue 23reading شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے لئے ہدایات جاری









































