بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

datetime 14  جولائی  2024

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

لاہور( این این آئی)سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیںسولر پینلز ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکے مطابق سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی ہے ۔عہدیداروں کے مطابق انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا،… Continue 23reading سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے

datetime 13  جولائی  2024

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے

واشنگٹن (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ قرض پروگرام کی مالیت 7 ارب ڈالرز ہے جب کہ اس کا دورانیہ 37 ماہ ہوگا۔اسٹاف سطح کے طے پانے والے معاہدے کی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری لی… Continue 23reading آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کا اسٹاف لیول معاہدہ طے

  غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

datetime 13  جولائی  2024

  غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے غریب گھرانوں کو مفت سولرپینل دینے کا منصوبہ تیار کرتے ہوئے عملدرآمد کیلئے غور وخوض شروع کردیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق صوبے میں ایک لاکھ سولر… Continue 23reading   غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

پاکستان میں پیکڈ دودھ فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا

datetime 13  جولائی  2024

پاکستان میں پیکڈ دودھ فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیکڈ دودھ 18 فیصد بلند ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بعد فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا ہو گیا۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک لیٹر پیکڈ دودھ 1 ڈالر 33 سینٹس کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا ہے۔پاکستانی پیکڈ دودھ کے… Continue 23reading پاکستان میں پیکڈ دودھ فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  جولائی  2024

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے گریڈ 1سے 16تک 25 فیصد اضافہ کیا گیا ، گریڈ 17سے 22تک 20 فیصد اضافہ ہوا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر کیا گیا۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، آٹے کی شدید قلت کا خدشہ

datetime 12  جولائی  2024

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، آٹے کی شدید قلت کا خدشہ

کراچی (این این آئی)آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیداہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف فلور ملز مالکان کی ملک گیرہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، جس کی وجہ سے ملک میں آٹے کی… Continue 23reading فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل، آٹے کی شدید قلت کا خدشہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 12  جولائی  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 20 پیسے اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی لین دین میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات کی آمد کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9.40 ارب ڈالر کے ساتھ دو… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے کا اضافہ

datetime 12  جولائی  2024

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2404 ڈالر کی سطح پر آگئ ی۔سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2200 روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے کا اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

datetime 12  جولائی  2024

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

جدہ(این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 287.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 263.26 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط کا سونا کی فی گرام قیمت… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

1 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 1,901