جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں بڑ ی کمی

datetime 6  اپریل‬‮  2024

پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں بڑ ی کمی

پشاور(این این آئی)سندھ سے گندم پہنچنے کے بعد پشاورمیں بھی آٹے کی قیمتوں میں بڑ ی کمی،ہول سیل مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 5 سوروپے تک سستاہوگیا ۔آٹے کی قیمتوں میں کمی پرذخیرہ اندوز پریشان ۔ڈیلرز کے مطابق قیمتیں مزیدگرنے کاامکان ہے۔ پنجاب کے بعد پشاورمیں بھی آٹے کی قیمتیں گرگئی ۔20کلو مکس آٹے… Continue 23reading پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں بڑ ی کمی

پاکستان کو کل 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی ہوگی، آئی ایم ایف

datetime 5  اپریل‬‮  2024

پاکستان کو کل 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو کل 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی ہوگی۔آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 19 مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوا، اس معاہدے کے… Continue 23reading پاکستان کو کل 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی ہوگی، آئی ایم ایف

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 277 روپے 93 پیسے رہا۔ البتہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر 279 روپے 75 پیسے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

اسلاآباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈمتعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈمتعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس سال 2023 کے دوران نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے حال ہی میں ایوارڈ وصول کرنے والے نمایاں ٹیکس دہندگان کو آنرکارڈ جاری کیے جائیں گے، آنر… Continue 23reading ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈمتعارف کروانے کا فیصلہ

سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024

سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطاق ملک کی انرجی سکیورٹی کیلئے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے غیر ملکی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایات کردی۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الفطر کے موقع پر 10 تا 12 اپریل 2024 (بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے کا… Continue 23reading ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ ایک پیسا بڑھا ہے اور اوپن مارکیٹ میں 21 پیسےکم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسا اضافے کے بعد 277 روپے 93 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 277… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

Page 160 of 1848
1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 1,848