پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بڑی خوشخبری ، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ای او بی آئی پنشنرز کے لیے خوشخبری، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین جنید اکبر نے کی، جس میں وزارت اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی مالی سال 2022-23 کی آڈٹ رپورٹس اور مختلف اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔

سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اجلاس میں حکام نے انکشاف کیا کہ ای او بی آئی نے دو ارب انہتر کروڑ روپے جعلی پنشنرز کو ادا کیے، جبکہ ادارے کے فنڈز کا مجموعی حجم چھ سو ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ایک کروڑ کاروباری اداروں میں سے ان اداروں کو پنشن اسکیم میں شامل کیا جاتا ہے جن میں دس یا اس سے زیادہ ملازمین کام کرتے ہوں۔

آڈٹ رپورٹ میں الزام لگایا گیا کہ پانچ ہزار افراد کو عمر میں رد و بدل کر کے پنشن فراہم کی گئی۔ حکام نے وضاحت دی کہ چونکہ ای او بی آئی کا قیام 1976 میں ہوا تھا اور نادرا اس کے بعد وجود میں آیا، اس لیے شناختی کارڈ کے علاوہ دیگر ذرائع سے بھی عمر کی تصدیق کی جاتی ہے۔

جنید اکبر نے سوال اٹھایا کہ آیا میٹرک کے سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ پر عمر میں فرق ہو سکتا ہے؟ جس پر سیکریٹری اوورسیز نے جواب دیا کہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…