جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کیساتھ اسٹاف سطح معاہدے کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے بھی پاکستان کی مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر کی… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بڑھ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں جمعرات کوپھر اضافہ ہوگیا۔آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عالمی بینک کی جانب سے بھی پاکستان کے لیے 250ملین ڈالر کا قرض منظور ہونے اور معاشی اشاریے بہتر ہونے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کے روز بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بڑھ گئی

پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں 50 ہزار جبکہ سٹی سی وی ٹی… Continue 23reading پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 21  مارچ‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 21  مارچ‬‮  2024

سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کی اوپن مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 50000 روپے سے 2 لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں 7 سے 15 کلوواٹ کے سولر پینل کی قیمت میں دو لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے جس سے شہریوں میں خوشی… Continue 23reading سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2024

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

ٹھٹھہ(این این آئی) ایک ہفتے بعد ہی مزید ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، کیٹی بندر کے مچھیروں کو سوا مچھلی نے کروڑ پتی بنادیا۔تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر پر ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑلی، ماہی گیروں نے نایاب سوا مچھلی کا کجرکریک کے مقام پرشکار کیا۔ رہنما پاکستان فشر… Continue 23reading ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 41 پیسے ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آخری جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے، آئی ایم ایف کی جانب… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  مارچ‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

Page 167 of 1848
1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 1,848