جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دراز نے رمضان المبارک کیلئے75فیصد تک رعایتی نرخوں کا اعلان کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2024

دراز نے رمضان المبارک کیلئے75فیصد تک رعایتی نرخوں کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف آن لائن مارکیٹ پلیس دراز نے رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے دوران 3.3اور4.4کی دو مہم کے ساتھ ملک بھر میںدراز صارفین کیلئے ناقابل یقین قیمتوں اور75فیصد تک کی شاندار رعایت کا اعلان کیا ہے۔دراز پلیٹ فارم پر3.3مہم 19مارچ تک چلے گی جبکہ 4.4مہم 20مارچ سے شروع ہوکر 4اپریل… Continue 23reading دراز نے رمضان المبارک کیلئے75فیصد تک رعایتی نرخوں کا اعلان کردیا

ڈالرز دستیابی میں بہتری،غیرملکی کمپنی کا کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2024

ڈالرز دستیابی میں بہتری،غیرملکی کمپنی کا کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)ڈالرز دستیابی میں بہتری پر غیرملکی کمپنی نے کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔انٹرنیشنل کمپنی کی ایک سال سے بندامپورٹ ایکسپریس اور آئوٹ بائونڈ سروس کل ( جمعہ )سے دوبارہ شروع ہوجائے گی،ڈالرز کی عدم دستیابی کے باعث کمپنی نے گزشتہ سال انٹرنیشنل کارگو سروس بند کردی تھی۔ کمپنی کی… Continue 23reading ڈالرز دستیابی میں بہتری،غیرملکی کمپنی کا کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 13  مارچ‬‮  2024

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط

کراچی(این این آئی) زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق برآمد کنندگان کی جانب سے زرمبادلہ میں اپنی برآمدی آمدنی کی فروخت بڑھنے مارچ میں سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی آمد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو زرمبادلہ کی دونوں… Continue 23reading زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ سونا1800روپے سستا

datetime 13  مارچ‬‮  2024

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ سونا1800روپے سستا

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 2179ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں… Continue 23reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ سونا1800روپے سستا

سال 2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ

datetime 13  مارچ‬‮  2024

سال 2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دسمبر 2023 میں ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے بینکوں کی کمائی بڑھ کر 572 ارب روپے ہوگئی ہے،… Continue 23reading سال 2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ

ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہونے کا با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، اوگرا

datetime 13  مارچ‬‮  2024

ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہونے کا با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، اوگرا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے کہاہے کہ ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہونے کا با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے۔ ترجمان عمران غزنوی کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کی بنیادی وجہ ایل پی جی گیس کی غیر قانونی… Continue 23reading ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہونے کا با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، اوگرا

نئے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کا معاملہ،اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2024

نئے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کا معاملہ،اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک سے بینک کو مس پرنٹنگ والے نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی کے معاملے پر ترجمان نور احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کی چھان بین شروع کر دی گئی ہے ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک نور احمد نے کہاکہ کرنسی نوٹ میں مس پرنٹنگ شاذونادر ہوتی ہے، نوٹ پر… Continue 23reading نئے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کا معاملہ،اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بڑی مندی ریکارڈ ہوئی، جس سے سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے۔ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے فوڈ انفلیشن بڑھنے، نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں اضافے سے متعلق خدشات… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے

اسٹیٹ بینک کا کارنامہ، ادھوری چھپائی والے نئے نوٹ جاری کردیئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کا کارنامہ، ادھوری چھپائی والے نئے نوٹ جاری کردیئے

کراچی (این این آئی)کراچی کے نیشنل بینک میں انوکھا واقعہ پیش آیا۔ اسٹیٹ بینک نے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیج دیے۔بینکوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ خالی ہے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔بینک منیجر نے ویڈیو میں بتایا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا کارنامہ، ادھوری چھپائی والے نئے نوٹ جاری کردیئے

Page 172 of 1848
1 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 1,848