بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

چینی کمپنی نے لاہور میں ٹیکسٹائل پارک کیلئے کیلئے100 ایکڑ اراضی حاصل کر لی

datetime 21  مئی‬‮  2024

چینی کمپنی نے لاہور میں ٹیکسٹائل پارک کیلئے کیلئے100 ایکڑ اراضی حاصل کر لی

لاہور( این این آئی)ایک نامور چینی ٹیکسٹائل کمپنی نے ابھرتے ہوئے اقتصادی مرکز لاہور میں ٹیکسٹائل پارک کے لیے خصوصی اقتصادی زون تیار کرنے کے مقصد کے تحت100 ایکڑ اراضی حاصل کی ہے۔ کمپنی مرکزی شاہراہ سے ٹیکسٹائل پارک کی مجوزہ جگہ تک 3 کلومیٹر تک رسائی سڑک مکمل کرنے کے بعد برآمد پر مبنی… Continue 23reading چینی کمپنی نے لاہور میں ٹیکسٹائل پارک کیلئے کیلئے100 ایکڑ اراضی حاصل کر لی

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

datetime 21  مئی‬‮  2024

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف… Continue 23reading سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

سونا مزید مہنگا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  مئی‬‮  2024

سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا ڈھائی لاکھ روپے کا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہو گیا

روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 20  مئی‬‮  2024

روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطا بق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 9 پیسے اضافہ ہوا جس کے مطابق ایک ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر278 روپے 21 پیسے پر… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ

datetime 20  مئی‬‮  2024

غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ

کراچی(این این آئی) غیرملکی ایوی ایشن کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے لیے آمادہ ہوگئی۔ایس آئی ایف سی (اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل)کی سرمایہ کاری کے لیے کوششیں رنگ لانے لگی، غیرملکی ایوی ایشن کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے لیے آمادہ ہوگئی، اسکائی ونگز ایوی ایشن اور سیلیئر گروپ… Continue 23reading غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ

سولر پینلز سستے ہونے سے جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں کمی

datetime 20  مئی‬‮  2024

سولر پینلز سستے ہونے سے جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں کمی

کراچی (این این آئی)پاکستانی مارکیٹ میں سولر پینلز کی بڑھتی ہوئی طلب کے ہاتھوں جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں غیر معمولی رفتار سے کمی واقع ہو رہی ہے۔ چین میں سولر پینلز کی گرتی ہوئی قیمتوں کی بدولت درآمد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے،اس کے نتیجے میں ملک بھر میں لوگ… Continue 23reading سولر پینلز سستے ہونے سے جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں کمی

لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم

datetime 20  مئی‬‮  2024

لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم

سکھر(این این آئی)موسم گرما کے آتے ہی جہاں دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچتی ہیں وہیں اس بار لیموں کو بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیاہے۔گرمیوں کا آسان اور سستا توڑ بھی مہنگا ہوگیا، لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی… Continue 23reading لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم

پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

datetime 20  مئی‬‮  2024

پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالر خرچ کر دیئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر پتی کی درآمد پر خرچ کر ڈالے۔ جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 17 فیصد… Continue 23reading پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ

datetime 18  مئی‬‮  2024

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) وزیر مملکت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران آئی ٹی کی برآمدات میں اکتیس کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ ہوا،پاکستان کی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات میں اتنا اضافہ پہلی بار ہوا ہے،آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے… Continue 23reading پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ

1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 1,881