پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 8  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 18 ہزار روپے پر آ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے کا ہو گیاہے ۔22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت میں 1572 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 49 ہزار 922 روپے پر آ گئی ۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 ہزار 10 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔ آج پاکستان میں چاندی کی قیمت میں بھی 50 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی ہے ، قیمت 3 ہزار 170 روپے فی تولہ پر آ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…