پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے اس ضمن میں وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی،… Continue 23reading پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری