بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع

datetime 18  مئی‬‮  2024

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور ( این این آئی) آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12 فیصد اضافہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجوں کے درمیان مالی سال 2024-25کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جارہی ہے۔تمام وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین ہر سال بجٹ کے اعلان کا بے صبری… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی

datetime 18  مئی‬‮  2024

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے بڑے اضافے سے 248100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی… Continue 23reading بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی

ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2024

ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)مشہور کار ساز کمپنی ہنڈا نے الیکٹر ک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق کمپنی نے 2030 تک سرمایہ کاری کو دگنا کرکے 65 بلین ڈالر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، تاہم، کمپنی 2040 تک 100 فیصد الیکٹرک گاڑیوں… Continue 23reading ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

پاکستان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

datetime 17  مئی‬‮  2024

پاکستان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آ باد(این این آئی)پاکستان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں اور مارکیٹ تک رسائی سے فائدہ اٹھائیں۔تفصیل کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاک چین بزنس گول میز کانفرنس میں شرکت کی اور… Continue 23reading پاکستان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر

datetime 17  مئی‬‮  2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر

قصور (این این آئی) ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی قصور ولید صابر کے زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2024

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)چین سے 5سال کے لیے 15ارب ڈالر کی موخر ادائیگیوں کی سہولت حاصل کرنے کی اطلاعات، مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکانٹ سرپلس ہونے اور اپریل میں 13ماہ بعد کرنٹ اکانٹ ریکارڈ سرپلس ہونے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ترسیلات زر کی آمد… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 17  مئی‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 2384 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2024

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں دس مئی تک کے اعداد وشمار شامل کیے گئے جس کے مطابق مذکورہ تاریخ تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2024

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں ،7سے 15کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25سے 50ہزار روپے کا اضافہ ہو گیاجبکہ مارکیٹ میں فی کلو واٹ میں 6روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے باعث 7کلو واٹ کا… Continue 23reading سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا

1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 1,881