بجلی 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید مہنگی،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(این این آئی)نیپرانے بجلی 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا کی جانب سے قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ قیمت میں اضافہ… Continue 23reading بجلی 3روپے 33پیسے فی یونٹ مزید مہنگی،نوٹیفکیشن جاری