کے الیکٹرک نے سندھ حکومت کے29ارب روپے دینے سے انکار کردیا
کراچی(این این آئی)کے الیکٹرک نے صارفین سے جمع کیے گئے سندھ حکومت کے29ارب روپے دینے سے انکار کردیا،پبلک اکائونٹس کمیٹی نے حکومتی رٹ چیلنج کرنے پر کاروائی کی سفارش کردی، سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سی ای او کے الیکٹرک کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک اکانٹس… Continue 23reading کے الیکٹرک نے سندھ حکومت کے29ارب روپے دینے سے انکار کردیا