ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سونے کو پر لگ گئے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2025
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ین الاقوامی سطح پر ممکنہ کساد بازاری اور اہم عالمی کرنسیوں کی ڈی ویلیوایشن خدشات کے پیش نظر دنیا بھر میں گولڈ میں سرمایہ کاری رحجان نے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کو تاریخ میں پہلی بار 3ہزار ڈالر سے متجاوز کردیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 3022ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2550روپے کے اضافے سے 3لاکھ 17ہزار 350روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 2186روپے کے اضافے سے 2لاکھ 72ہزار 76روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 25روپے کے اضافے سے 3555روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 21روپے کے اضافے سے 3047روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…