منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔

تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔سرجانی ٹائون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ سینٹر کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، گلزار ہجری، جمالی پل، سپرہائی وے وملحقہ علاقوں سے یومیہ 200 شہریوں کے لئے6 کاوئنٹرز قائم کردیے گئے۔گل احمد ٹیکسٹائل کے قریب واقع سینٹرکی گنجائش میں اضافہ اور تزئین وآرائش کا کام مکمل ہوگیا، 3 کائونٹرز پر مشتمل سینٹرکو بگ سینٹرکی شکل میں 7 کاونٹرزتک توسیع دی گئی۔ بڑے سینٹر کے ذریعے 100 کے بجائے3 سو درخواست گزار استفادہ کرسکیں گے۔سپر ہائی وے پرڈی ایچ اے سٹی میں دو کاونٹرز پرمشتمل نیا نادرا سینٹر بھی مکمل ہوگیا، سینٹرکے ذریعے یومیہ 80 سے 100 درخواست گزاروں کونادرا سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ سینٹرکے قیام سے ڈی ایچ اے، نوری آباد، جھمپیر سمیت ملحقہ علاقوں کے مکینوں کو سہولت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…