انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل کا وضاحتی بیان جاری
کراچی(این این آئی)ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں صارفین کو انٹرنیٹ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے بالخصوص آن لائن کام کرنے والے فری لانسرز… Continue 23reading انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل کا وضاحتی بیان جاری