پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کوکنگ آئل،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2025 |

مکوآنہ(این این آئی )پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں رمضان المبارک قریب آتے ہی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے۔

ایک ماہ کے دوران چینی ،گھی ،آئل ودیگر اشیا کی قیمتیں ہوشربا بڑھ گئیں،ایک ماہ کے دوران گھی آئل 60 سے 100 روپے فی کلو تک مہنگا ہوا۔درجہ اول کا گھی ،آئل 610 سے 615روپے کلو ،درجہ دوم کا گھی اور آئل 465روپے کلو میں جبکہ 30روپے اضافے سے چینی 160روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…