خیبرپختونخوا،مالی سال 2024ـ25 کے لئے 1754 ارب روپے کابجٹ اسمبلی میں پیش کردیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کا بجٹ مالی سال 2024ـ25 کے لئے 1754 ارب روپے کابجٹ اسمبلی میں پیش کردیا، بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے تین سو ارب روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے۔۔صحت کے شعبے کیلئے 232 ارب 80 لاکھ روپے مختص،، بی آر ٹی کے لئے ڈھائی ارب روپے تک سبسڈی فنڈ مختص… Continue 23reading خیبرپختونخوا،مالی سال 2024ـ25 کے لئے 1754 ارب روپے کابجٹ اسمبلی میں پیش کردیا