اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں رمضان المبارک کے اوقات کار سامنے آگئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے 5دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9سے 3بجے تک ہوں گے جبکہ ہفتہ کے 6دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9سے 2بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9سے ساڑھے 12بجے تک ہوں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
-
بینکوں میں نقد لین دین کی حد مقرر
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
-
24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
-
آسان اقساط میں اسمارٹ فونز دینے کی پالیسی! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
تین سالہ بچے کی فٹبال مہارت تنازع بن گئی، لیگ انتظامیہ نے پولیس بلا لی
-
ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو؛ ملزمہ دانیہ شاہ حاملہ ہے، وکیل کی درخواست پر گرفتاری کا حکم واپس
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































