بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

خام اسٹیل کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے فی ٹن اضافہ کرنے والا مبینہ کارٹل بے نقاب

datetime 11  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)خام اسٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب ہوگیا، مسابقتی کمیشن نے انکوائری مکمل کرکے کارٹل بنانے والے سپلائرز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔انکوائری رپورٹ کے مطابق خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا گیا، انٹرنیشنل اسٹیل اور عائشہ اسٹیل ملز نے مبینہ طورپرگٹھ جوڑ سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق خام اسٹیل کے دونوں بڑے سپلائرز مل کر قیمتیں طے کرتے تھے، 3 سال میں خام اسٹیل کی قیمت میں ایک لاکھ 46 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ کیا گیا۔مسابقتی کمیشن کا انکوائری رپورٹ میں کہنا ہے کہ دونوں اسٹیل سپلائرز کے مابین سکینڈری میٹریل کی فروخت پر بھی گٹھ جوڑ تھا، اسٹیل ملز پر چھاپے کے دوران کارٹل بنانے کے واضح ثبوت حاصل ہوئے۔مسابقتی کمیشن کے مطابق قیمتوں کو گٹھ جوڑ کرکے فکس کرنا صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے، مارکیٹ میں ہر گٹھ جوڑ کو ناکام، آزادانہ مقابلے کو یقینی بنایا جائے گا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…