اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی)دسمبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سوی سدرن گیس کمپنی کیلئے آرایل این جی کی قیمتوں میں 10.11فیصد اضافہ کردیا گیا،نومبر کی نسبت دسمبرمیں ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبرکی نسبت دسمبرمیں… Continue 23reading نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام کو پرائم زون نامی کمپنی میں سرمایہ کاری اور کسی بھی مد میں رقوم جمع کرانے سے خبردار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ میں ایس ای سی پی نے کہا کہ ادارے کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ میسرز… Continue 23reading ایس ای سی پی نے عوام کو ‘پرائم زون’کمپنی میں سرمایہ کاری سے خبردار کردیا

ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

اسلام آباد (این این آئی)یوم قائد اعظم اور کرسمس کے باعث ملک بھر کے بینک تین دن بند رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے،حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25دسمبر کو بند رہیں گے،اس کے علاوہ… Continue 23reading ملک بھر کے بینک 3دن بند رہیں گے

بینک االفلاح نے تاجروں اور چھوٹے کاروباروں کی ترقی کیلئے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل پیمنٹ سیلز اینڈ سروس سینٹر متعارف کرادیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

بینک االفلاح نے تاجروں اور چھوٹے کاروباروں کی ترقی کیلئے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل پیمنٹ سیلز اینڈ سروس سینٹر متعارف کرادیا

کراچی (این این آئی)معروف کمرشل اور ڈیجیٹل بینکوںمیںسے ایک،بینک الفلاح نے کراچی میںڈیجیٹل ادائیگیوں کے اہم اور مصروف مراکزبدر کمرشل ڈی ایچ اے اور ڈسکوبیکری گلشن میںپاکستان کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سیلز اینڈ سروس سینٹرز متعارف کرادیئے ہیں،یہ سینٹرز تاجروں اور چھوٹے کاروباروں کو ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے اندر رہتے ہوئے تمام ادائیگیوںکی منظوری اور… Continue 23reading بینک االفلاح نے تاجروں اور چھوٹے کاروباروں کی ترقی کیلئے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل پیمنٹ سیلز اینڈ سروس سینٹر متعارف کرادیا

پنجاب حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک رکشہ متعارف کروادیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

پنجاب حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک رکشہ متعارف کروادیا

لاہور( این این آئی)ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں الیکٹرک رکشے متعارف کرائے گئے جن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایک مقامی نجی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کی سربراہی میں اجلاس میں الیکٹرک… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک رکشہ متعارف کروادیا

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالرکا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 79 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 282 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 11 پیسےکم ہوا… Continue 23reading انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

سونا 500روپے فی تولہ سستا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 21  دسمبر‬‮  2023

سونا 500روپے فی تولہ سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500روپے کمی سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگیا،10گرام سونا 428روپے کم ہو کر 1لاکھ 86ہزار 900روپے کا ہے۔ادھرعالمی بازار میں سونے کی قدر میں… Continue 23reading سونا 500روپے فی تولہ سستا ہو گیا

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

لاہور( این این آئی)پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ریگل آٹو موبائلز نے اپنی برقی توانائی سے چلنے والی الیکٹرک گاڑی سیریس 3 کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ… Continue 23reading پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

Page 181 of 1818
1 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 1,818