بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: آئندہ ماہ قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آ باد(این این آئی) آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ یہ درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کے مہینے کے لیے کی گئی… Continue 23reading بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: آئندہ ماہ قیمت میں کمی کا امکان











































