ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

سونا سستا ہوگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میں کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے کمی سے 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالرکی کمی سے3021 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا تھا، جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 148 روپے کا ہوگیا تھا۔

یاد رہے کہ سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی ہے۔اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…