حکومت نے سکوک بانڈ کی فروخت سے 36ارب روپے قرضہ حاصل کرلیا
اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے اسٹاک مارکیٹ میں پہلے اجارہ سکوک بانڈز فروخت کرکے36 ارب روپے کاقرض اٹھالیا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی فروحت سے حکومت نے 36ارب روپے قرضہ حاصل کرلیا گیا ہے، سکوک بانڈز خریدنے والے سرمایہ کاروں کو19.52 فیصد کی شرح سے منافع ادا کیا جائے… Continue 23reading حکومت نے سکوک بانڈ کی فروخت سے 36ارب روپے قرضہ حاصل کرلیا