ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ، فری لانسرز نے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت آئی ٹی نے بتایا ہے کہ آئی سی ٹی خدمات کی ترسیلات میں 19.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ مالی سال 2025/26 کے دوران پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.38 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال 2024/25 میں آئی ٹی برآمدات 2.8 ارب ڈالر تھیں۔وزارت آئی ٹی کے مطابق پاکستانی فری لانسرز کی برآمدات میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جو 567 ملین ڈالر سے بڑھ کر 856 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق فری لانسرز کی آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جسے پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…