بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ خرم شہزاد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا۔

جاری بیان میں خرم شہزاد نے بتایا کہ پاکستان نے 1.75ارب یوآن کے بانڈز پر 8.8ارب یوآن کی پیشکشیں موصول کیں، پاکستان کو پانڈا بانڈ پر 5گنا زیادہ ڈیمانڈ کی پیشکش ہوئی، پاکستان کو صرف 2.5فیصد کی پرکشش شرح سود پر پانڈا بانڈ کی پیشکش ملی۔خرم شہزادنے کہا کہ عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات پر بھرپور اعتماد ہے پاکستان استحکام سے ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اب ایک نئے معاشی باب کا آغاز کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…