اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دیکھنے میں آئے،

جہاں سونے اور چاندی کے نرخ مزید بڑھ گئے ہیں۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 858 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور فی تولہ چاندی 65 روپے اضافے کے بعد 9 ہزار 204 روپے تک جا پہنچی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر بڑھنے کے بعد 4700 ڈالر ہو گئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…