زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرار ، روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی
کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی اور روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف اٹھاتے ہی نئی امریکی پالیسیوں سے عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، پاکستان میں خدمات فراہم کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرار ، روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی






































