آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے جس کے باعث آئندہ بجٹ میں برانڈڈ دودھ کے ڈبوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم اور نان برانڈڈ… Continue 23reading آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان