اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پیر سے جمعرات تک دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔

جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک بغیر کسی وقفے کے کام ہوگا۔اسی طرح، ملک بھر کے بینکوں میں عوامی لین دین(پبلک ڈیلنگ)کے اوقات پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک بغیر کسی وقفے کے ہوگی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…