جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

چند دنوں میں بجلی بلوں میں کمی سے متعلق خوشخبری ملے گی، وزیراعظم

datetime 14  اگست‬‮  2024

چند دنوں میں بجلی بلوں میں کمی سے متعلق خوشخبری ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بجلی کے بلوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت، زراعت، درآمدات نہیں بڑھ سکتی ہیں، نہ گھریلوں صارفین کو تسکین مل سکتی ہے، انشااللہ اگلے چند دنوں میں آپ کو بجلی کے بلوں میں کمی سے متعلق خوشخبری ملے گی،چند دنوں… Continue 23reading چند دنوں میں بجلی بلوں میں کمی سے متعلق خوشخبری ملے گی، وزیراعظم

او جی ڈی سی ایل کا گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2024

او جی ڈی سی ایل کا گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلمپنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ رحیم یار خان کے ماڑی ایسٹ بلاک کے چک 1-202سے… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کا گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں منگل کو سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھا 19… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 13  اگست‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلا م آباد( نیوز ڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 70 پیسے ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  اگست‬‮  2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد(این این آئی)مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے وزیراعظم نے یوم آزادی پر تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی،پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 47پیسے اورڈیزل کی قیمت 6روپے 70پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے 47پیسے… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریز نہ ہونے کا انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2024

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریز نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آبا د(این این آئی)ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہیں ہو سکیں۔ذرائع کے مطابق 3 ہزار سے زائد نوٹسز کی میعاد گزرنے کے باوجود 80 ارب روپے کی ریکوری نہیں ہو سکی۔ 1173 ٹیکس دہندگان کی آمدنی پر درست حساب نہ ہونے سے 104 ارب روپے انکم… Continue 23reading ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریز نہ ہونے کا انکشاف

صارفین کو واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا،

datetime 13  اگست‬‮  2024

صارفین کو واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا،

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا اور آن لائن کمیونیکیشن سروسز میں خلل ملک بھر میں صارفین کو واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا جبکہ پاکستان میں حکومتی اداروں ،وسیع آرگنائزیشنز، تعلیمی اداروں، یونیورسٹیز، چھوٹی صنعت، ای کامرس، صحت اور نجی اداروں پر… Continue 23reading صارفین کو واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا،

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 8اگست 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1500 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست کے لیے ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی سدرن… Continue 23reading ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ

1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 1,947