منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران ملک کی معاشی اور سفارتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے۔معاشی بوجھ کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ جنگ سے قبل پاکستان کا ایک ہفتے کا تیل کا بل 30 کروڑ ڈالر تھا جو اب بڑھ کر 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ اس دباؤ کے باوجود پاکستان نے ساڑھے 3 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے واپس کر دئیے ہیں۔ انہوں نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں سعودی عرب کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی کوششوں کو بھی سراہا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں سبسڈی جاری رکھنے کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، جبکہ پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ قوموں کی زندگی میں مشکل مراحل آتے ہیں، لیکن ہم ہمت اور یکسوئی سے ان مسائل کو حل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…