پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

datetime 21  فروری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)این ای ڈی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوٹس کی ٹیم نے ایک ایسی الیکٹرکل گاڑی متعارف کرائی ہے جو بنا ڈرائیور کے چلتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا نے ڈرائیور لیس گاڑی بنانے کا کارنامہ انجام دیا ہے، طلبا کو لگتا ہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں رہنے والے لوگوں کی توجہ ضرور حاصل کرے گی۔یہ ایک ایسی گاڑی ہے جسے کوئی بھی لوکیشن دے دی جائے یہ وہاں باآسانی پہنچ سکتی ہے، بین الاقوامی طور پر یہ گاڑی متعارف ہوچکی ہے۔

گاڑی بنانے والے طلبا نے کہا کہ پاکستان میں کافی مختلف صورتحال ہوتی ہے یہاں پر راستوں میں کافی گڑھے ہوتے ہیں، اگر ایسا کوئی گڑھا گاڑی کے سامنے آئے تو اسے پتا ہو کے کیسا ردعمل دینا ہے۔رہنمائی کرنے والے استادنے کہا کہ یہ نہ صرف مقامی ٹرانسپورٹ بلکہ انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے لیے بھی ایک آئیڈیل ٹیکنالوجی ہے، ہیوی وہیکل، بسوں اور کوچز سب میں یہ ٹیکنالوجی اپلائی ہوسکتی ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…