منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی صارفین کیلئے دراز ایپ پر نئی سستی کٹیگری متعارف

datetime 10  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)دراز نے پاکستان کیلئے معیاری اور سستی خریداری کے لئے چوائس نام سے نئی کٹیگری متعارف کرادی ہے۔آن لائن مارکیٹ پلیس دراز نے صارفین کے لیے ایک نئی چوائس کٹگری متعارف کرائی ہے جو 3 لاکھ سے زائد معیاری اور کم قیمت اشیا فراہم کرتی ہے۔1 سال قبل Any 3 کے نام سے بھی متعارف کرائی گئی چوائس نامی یہ کٹیگری فیشن، روزمرہ ضروریات، بیوٹی و ہیلتھ اور لائف اسٹائل سمیت مختلف اقسام کی اشیا میں مزید وسعت اختیار کرچکی ہے۔

اس کے ذریعے نہ صرف صارفین کو بہترین قیمتوں پر معیاری مصنوعات دستیاب ہوں گی بلکہ تین یا زیادہ اشیا خریدنے پرمفت ڈلیوری بھی ملے گی۔چوائس کٹیگری سے خریدی گئی اشیا 1 سے 3 دن کے اندر ڈلیور ہوسکتی ہیں جبکہ صارفین کے لیے 14 دن کی آسان اور مفت واپسی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…