گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان
اسلام آباد(این این آئی) ملکی گیس کی پیداوار میں کمی سے ملکی اقتصادیات کو 4ماہ میں 194ملین ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جو پاکستانی کرنسی میں 53 ارب37کروڑ 40لاکھ روپے بنتے ہیں۔مقامی گیس کی پیداوار میں 374ایم ایم سی ڈی ایف کمی واقع ہوئی ہے، اس طرح ملکی اقتصادیات کو 13ارب 34کروڑ… Continue 23reading گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان






































