اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2001ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے گھٹ کر 215100روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 1200روپے گھٹ کر 184414 روپے… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1201 روپے ریکارڈ کی گئی جو… Continue 23reading سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 6… Continue 23reading پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتر بنایا جائے گا۔ اعلامیہ کے مطابق منصوبے سے… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر29.73 فیصد اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں… Continue 23reading خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام ختم ہونے کے بعد نئے قرض پروگرام میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے اطلاعات کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکم رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287روپے سے نیچے آگئے۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز سے ہی انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی

شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم

لاہور( این این آئی)شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم ہو گئے، ڈالرز کی ایڈجسٹمنٹ ڈیزل پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشہ روز ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے تاہم ڈالرز کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہریوں… Continue 23reading شہری ڈیزل پر تقریباً 3 روپے فی لیٹر کے مزید ریلیف سے محروم

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)جمعرات کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر288روپے سے گھٹ کر287.75روپے ہو گئی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

Page 204 of 1818
1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 1,818