منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کا طریقہ کار وضع، پیسے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد: شہریوں کو پیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے حوالے سے طریقہ کار وضع کرلیا گیا ہے۔

حکام وزارت آئی ٹی کے مطابق عوام کو سبسڈی کی فراہمی کیلئے کوئی ایپ ہے اور نہ پیٹرول کی راشننگ ہوگی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر سے ڈیٹا حاصل کر رہے ہیں، ادائیگیوں کی ترسیل کیلئے ڈیٹا اسٹیٹ بینک کو بھیجا جا رہا ہے۔حکام وزارت آئی ٹی کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ڈیٹا کے مطابق متعلقہ شناختی کارڈ پر سبسڈی براہ راست اکائونٹ میں منتقل ہوگی۔ حکام وزارت آئی ٹی نے کہاکہ ڈیجیٹل والٹس نے سب سے پہلے ادائیگیوں کا آغاز کردیا ہے، وزیراعظم نے ہدایت دی تھی کہ تمام صوبے ایک ہی پالیسی پر عمل کریں،

موٹرسائیکلوں اور کسانوں سے متعلق اقدامات صوبے براہ راست خود کریں گے، ٹرانسپورٹ کے شعبے بشمول ٹرکوں، بسوں اور دیگر بڑی گاڑیوں کیلئے اقدامات قومی سطح پر ہوں گے۔حکام وزارت آئی ٹی کے مطابق اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے بھی قومی سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…