اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

datetime 17  جنوری‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا، قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 600 تک پہنچ گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق گزشتہ 3 دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 جبکہ اس سے ایک دن قبل 2900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ روز 13 ڈالرز کا اضافہ تھا لیکن آج اس میں صرف 2 ڈالرز کی بڑھوتری دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد فی اونس قیمت 2 ہزار 705 ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…