ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
کراچی(این این آئی)ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں شروع ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں جاری ہے جس کے تحت مقامی اور درآمدی گیس کے نرخوں کو ملا کر ٹیرف کا تعین کیا جائے گا۔وزارت پٹرولیم کے شعبہ گیس نے اس حوالے… Continue 23reading ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں