بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے نئے عہد کا آغاز ہونے جارہا ہے،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ایم او یو پر دستخط کردئیے ہیں، لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور پاکستان ریلوے کے درمیان اہم ایم او یو طے پا گیا ہے، فاسٹ ٹرین سوا دوگھنٹے میں لاہور سے راولپنڈی کا سفر طے کرے گی، پنجاب کے 8 لوکل روٹس پر بھی جدید ٹرین چلائی جائے گی، شاہدرہ سے نارووال 79کلومیٹر،نارروال سے سیالکوٹ 62 کلومیٹرٹرین چلے گی۔رائیونڈ، قصور، پاکپتن اور لودھراں تک 370 کلومیٹر طویل روٹ پر بھی نئی ٹرین چلائی جائے گی۔ شیخوپورہ، جڑانوالہ، شورکوٹ کے 220 کلومیٹر طویل روٹ پر ٹرین چلے گی۔

فیصل آباد سے براستہ چک جھمرہ، شاہین آباد پر 68 کلومیٹر طویل روٹ پر ریل کا سفر ہوگا، کوٹ ادو سے براستہ ڈی جی خان کشمور تک 303 کلومیٹر منصوبہ بھی شامل ہے، تمام نو روٹس پر تقریباً9کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…