20 کلو آٹےکی قیمت میں بڑی کمی
پشاور /لاہور (این این آئی) پشاور میں 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 300 جبکہ پنجاب میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزار روپے ہو گئی ہے۔چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم… Continue 23reading 20 کلو آٹےکی قیمت میں بڑی کمی