منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیکس دہندگان کیلئے ماہانہ سیلز ٹیکس ریٹرن میں نئی سہولت متعارف

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)اور ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ نے ٹیکس دہندگان کے لیے ماہانہ سیلز ٹیکس ریٹرن میں ایک نئی سہولت متعارف کروا دی ۔

ذرائع کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کی مدد سے ٹیکس گزار اب خود ہی ان پٹ ٹیکس کو ڈس الائو کر سکیں گے اور تفصیلی شیٹ میں ڈس الائو شدہ رقم فوری طور پر اسی کالم میں ظاہر ہوگی۔ اس فیچر کے ذریعے ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کا عمل نہ صرف مزید شفاف اور آسان ہو گیا ہے بلکہ ان پٹ ٹیکس کی درستگی اور ری کنسیلی ایشن میں بھی نمایاں بہتری متوقع ہے۔ایف بی آر کے مطابق اس اپڈیٹ سے ہیومن ایرر کے امکانات کم ہوں گے اور ٹیکس گزاروں کو اپنے ریکارڈ کی درستگی برقرار رکھنے میں آسانی ہوگی۔اس ڈیجیٹلائزیشن کے اقدام سے نہ صرف ٹیکس کمپلائنس بہتر ہوگی بلکہ ٹیکس نظام میں شفافیت اور اعتماد میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…