اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹماٹر، آلو، آٹا اور مرغی سمیت 20 اشیا مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹماٹر، آلو، آٹا اور مرغی سمیت 20 اشیا مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی )دارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ٹماٹر، آلو، آٹا اور مرغی سمیت 20 اشیا مہنگی ہوگئیں۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی… Continue 23reading ٹماٹر، آلو، آٹا اور مرغی سمیت 20 اشیا مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

ایمریٹس گروپ نے بہترین ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایمریٹس گروپ نے بہترین ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)ایمریٹس گروپ نے اپنے اب تک کے بہترین ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ایمریٹس گروپ میں چھ ماہ میں 10.1 بلین درہم کا منافع ریکارڈ کیا گیا ہے جس نے گزشتہ سال کے 4.2 بلین کے اعداد و شمار کو 138 فیصد تک پیچھے چھوڑ دیا۔گروپ کا ریونیو 2023-24 کے پہلے چھ… Continue 23reading ایمریٹس گروپ نے بہترین ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ(این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 237.41 ریال پر آگئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 207.73 ریال رہی جبکہ… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونیکا امکان ہے۔ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے، جولائی تا ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہو… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1114 روپے کے… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف حاصل کرنیکی یقین دہانی کرادی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف حاصل کرنیکی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور آئی ایم ایف میں رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں ٹیکس وصولی پلان پر مذاکرات جاری ہیں جس میں ایف بی… Continue 23reading ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف حاصل کرنیکی یقین دہانی کرادی

پاکستان کی برآمدات میں 13.5 فیصد کا بڑا اضافہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان کی برآمدات میں 13.5 فیصد کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت صنعت و پیداوار نے ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 13.5 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔اپنے بیان میں ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ اکتوبر کے دوران پاکستان کی برآمدات کا حجم 2.7 بلین امریکی ڈالر رہا جبکہ… Continue 23reading پاکستان کی برآمدات میں 13.5 فیصد کا بڑا اضافہ

ڈالر سستا ہو گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 26 پیسے سےسستا ہونے کے بعد 286.63 روپے کی سطح پر آ گیاہے ۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 784پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی… Continue 23reading ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان کسٹمز نے 156 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس ضبط کر لئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان کسٹمز نے 156 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس ضبط کر لئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کسٹمز نے ملک میں سمگل کئے جانے والے غیر ملکی سگریٹس کے خلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اپنی حالیہ کارروائیوں کے دوران پاکستان کسٹمز نے 30 اکتوبر سے 5 نومبر 2023 کے دوران 8157200سگریٹس ضبط کرلئے جن کی کل مالیت 156 ملین روپے بنتی ہے۔… Continue 23reading پاکستان کسٹمز نے 156 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس ضبط کر لئے

Page 208 of 1818
1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 1,818