منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

datetime 16  اپریل‬‮  2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

اسلام آباد (این این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 81سینٹ کی کمی کے بعد 89.64ڈالر فی بیرل ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 69 سینٹ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 15  اپریل‬‮  2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2024

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے کہا کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

datetime 15  اپریل‬‮  2024

وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کر دی گئی۔روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق فی… Continue 23reading وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار

datetime 15  اپریل‬‮  2024

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار کرلی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں وزیرخزانہ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور کلائیمٹ چینج سے متعلق اضافی… Continue 23reading آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 15  اپریل‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 12 پیسے ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس سے قبل ہوئے سیشن سے 18 پیسے زائد ہے۔ انٹربینک… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

چینی کمپنی کا پاکستان کو 5 ہزار فوٹو وولٹک کا عطیہ

datetime 15  اپریل‬‮  2024

چینی کمپنی کا پاکستان کو 5 ہزار فوٹو وولٹک کا عطیہ

بیجنگ (این این آئی) چین کے تعاون سے گھریلو فوٹو وولٹک پاور جنریشن سسٹم کے 5000 سیٹ مکمل ہو چکے ہیں اور جلد ہی پاکستان بھیجے جائیں گے۔ یہ منصوبہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے چین کی وزارت ماحولیات کے جنوب جنوب تعاون کے تحت امداد کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ اسے چائنہ… Continue 23reading چینی کمپنی کا پاکستان کو 5 ہزار فوٹو وولٹک کا عطیہ

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار، انتظامیہ کا کریک ڈائون شروع

datetime 15  اپریل‬‮  2024

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار، انتظامیہ کا کریک ڈائون شروع

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں تندور مالکان نے حکومتی ریٹس پر نان اور روٹی دینے سے انکار کر دیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بھی نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے کریک ڈائون شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 100گرام روٹی 16روپے اور 120… Continue 23reading پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار، انتظامیہ کا کریک ڈائون شروع

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 15  اپریل‬‮  2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ47 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 686 روپے اضافے کے بعد 212020… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

1 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 1,903