منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت یعنی پیٹرول کی لاگت میں فی لیٹر 13 روپے 58 پیسے کی کمی کا انکشاف ہوا ہے

تاہم حکومت نے پیٹرول کاریٹ یکمشت 137 روپے 24 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا تھا اور وزیراعظم کے اعلان کے بعد 80 روپے کا اضافہ واپس ہوگیا۔دستاویز کے مطابق پیٹرول کی ایک لیٹرایکس ریفائنری قیمت یعنی لاگت میں28 مارچ سے لے کر 3 اپریل کے دوران 13 روپے 58 پیسے کی کمی ہوئی، حکومت نے گزشتہ روزسے پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں یکمشت 137 روپے 24 پیسے کااضافہ کیا تھا تاہم وزیر اعظم نے 80 روپے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول کی نئی فی لیٹرقیمت 378 روپے 41 پیسے ہوگئی۔دستاویز کے مطابق کسٹمزڈیوٹی کے بعد پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 28 مارچ کو 284 روپے 85 پیسے تھی اوراب پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 271 روپے27 پیسے پرآگئی ہے ۔

تاہم اس وقت کسٹمز ڈیوٹی شامل کرکے پیٹرول کی فی لیٹر ایکس ریفائنری قیمت یعنی پیٹرول کی لاگت247 روپے 15پیسے بنتی ہے۔دستاویز کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 14مارچ سے لیکراب تک 33 روپے 45 پیسیبڑھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…