بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہےـ

پنجاب بھر میں موٹر بائیک رجسٹریشن فیس چارجز ختم کر دئیے گئے ،موٹر بائیک ٹرانسفر فیس بھی معاف کر دی گئی ہےـاپنے ایکس میسج میں جاری بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ ہررجسٹرڈ بائیک کو 2000 روپے ماہانہ سبسڈی دی جائے گی ـ رجسٹرڈ بائیک کو ماہانہ 20لیٹر پٹرول پر سبسڈی دی جائے گی ـرجسٹرڈ بائیک کو 20لیٹر پٹرول فی لیٹر 100روپے سبسڈی کے ساتھ ملے گا ـرجسٹرڈ موٹربائیک مالکان کے لئے ریلیف پیکیج کافوری آغازکردیاگیاہےـرجسٹرڈ موٹربائیک مالکان کوفیول سبسڈی حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اعلان کردیاگیاہےـفیول سبسڈی کے لئے موٹر بائیک مالکان ہیلپ لائن 1000پر کال کرسکتے ہیں ـ

رجسٹرڈ موٹربائیک مالکان فیول سبسڈی کے لئے پلے سٹور پر موبائل ایپ ”Maryam ko Batayn” استعمال کرسکتے ہیں ـفیول سبسڈی کے لئے ویپ پورٹل https://mkb.punjab.gov.pkپر بھی اپلائی کرسکتے ہیں ـوزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ عام آدمی کا معاشی بوجھ کم کرنے کے لئے شب و روز کوشاں ہیں ـ



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…