اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تعمیراتی کام متاثر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تعمیراتی کام متاثر

کراچی(این این آئی)ملک میں حالیہ مہنگائی کے پیش نظر ہر بلڈنگ میٹریل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے،سیمنٹ ،سریا ،بجری،بلاک اور اینٹوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔بلڈنگ مٹیریل مہنگانے ہونے کی وجہ سے شہریوں نے تعمیراتی کام رکوا دئیے ہیں،ملک میں سیمنٹ کی بوری 1200روپے، سریا 270روپے فی کلو، اینٹ فی… Continue 23reading بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تعمیراتی کام متاثر

آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،17 اشیا کی قیمتوں میں کمی،20 کی قیمتیں مستحکم رہیں،گزشتہ ہفتے ٹماٹر… Continue 23reading آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

ریاض (این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 241.81 ریال، 22 قیراط ایک گرام 221.66 اور 18 قیراط 181.35 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخوں… Continue 23reading سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی ،منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی ،منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار

لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منظم گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری… Continue 23reading غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی ،منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی

اسلام آباد / راولپنڈی(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بھی اشیاء خودنوش کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ، اتوار و سہولت بازاروں میں ریٹ قدرے کم ،خریدار معیار کی شکایات کرتے دکھائی دیئے ۔صدر مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوی ایشن… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی

پاکستان میں ”ایس یو وی ایس”گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں ”ایس یو وی ایس”گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ایک اور کار ساز کمپنی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کے بعد اپنے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کی ہے۔ٹیوٹا کرولا،ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہول ایچ 6 جوکہ پاکستان میں ایس یو وی ایس کے نام سے جانی جاتی ہے… Continue 23reading پاکستان میں ”ایس یو وی ایس”گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں33روپے کلو اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں33روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ آئندہ… Continue 23reading یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت میں 50 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Page 218 of 1818
1 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 1,818